اسلام آباد (آن لائن) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری مارچ میں بھارت کا دس روزہ دورہ کریں گے دورے کے دوران اجمیر شریف ، ممبئی سمیت کئی اہم شہروں میں اجتماعات اور کانفرنسسز سے خطاب کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت اعلی حکام سے ملاقات کا بھی امکان ہے ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا دورہ بھارت فائنل کر دیا گیا ہے بھارتی حکومت نے اجازت بھی دے دی ہے ۔