کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام کو منتقل کرنے سے متعلق قرار داد اکثریت رائے منظور کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر وزی نثار کھوڑو نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرار داد پیش کی جسے اکثریت رائے سے منطور کر لیا گیاہے۔قرار داد کے متن میں کہا گیاہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت میں واضح کمی ہوئے لیکن اس کافائدہ عوام کو نہیں پہنچایا
جارہاہے۔قرار داد میں کہاگیاہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت چالیس روپے مقرر کی جائے
پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور
1
فروری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں