اسلام آباد (نیو زڈیسک ) 2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض نے کہا ہے کہ زلزلوں سے ساڑھے آٹھ کروڑ افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں لگاتار زلزلے ارضیاتی تغیر و تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی۔ انڈین پلیٹ پر واقع پاکستان شمالی جانب یورشین پلیٹ سے ٹکرا رہا ہے کرہ ارض کی سات بڑی پلیٹیں ایک دوسرے کے قریب اور دور ہوتے ہوئے رگڑ کھاتی ہیں۔