کراچی(نیوز ڈیسک)مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘،آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی ہمت و شجاعت کی ترجمانی کرتا یہ نغمہ سرحد پار بھی دلوں کو چھو گیا ، بھارت میں یہ گیت وائرل ہوچکا ہے۔علم دشمنوں اورانتہا پسندی کا خاتمہ علم کی روشنی سے ہی ممکن ہے،یہی سوچا اور پھر کرکے بھی دکھایا، پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے کم سن طلبا ءنے،ایسے ہی باہمت بچوں کے بلند حوصلے کی منہ بولتی تصویر اس نغمے نے سرحد پار بھی دل کے تاروں کو کچھ اس طرح سے چھیڑا کہ ہر کوئی جھوم اٹھا جس کا بھارتی نیوز چینل نے بھی اعتراف کیا۔ نفرت کا بدلا محبت اور بدی کا نیکی سے،یہی مقصد اس گیت کا ہے کہ تمہارے بچوں کو انتہاپسندی کی دلدل سے نکال کردم لیں گے، ننھے پاکستانی مجاہدوں کی اس مثبت سوچ کو بھارت میں بھی سراہا جارہا ہےمجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبولکراچی(نیوز ڈیسک)مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘،آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی ہمت و شجاعت کی ترجمانی کرتا یہ نغمہ سرحد پار بھی دلوں کو چھو گیا ، بھارت میں یہ گیت وائرل ہوچکا ہے۔علم دشمنوں اورانتہا پسندی کا خاتمہ علم کی روشنی سے ہی ممکن ہے،یہی سوچا اور پھر کرکے بھی دکھایا، پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے کم سن طلبا ءنے،ایسے ہی باہمت بچوں کے بلند حوصلے کی منہ بولتی تصویر اس نغمے نے سرحد پار بھی دل کے تاروں کو کچھ اس طرح سے چھیڑا کہ ہر کوئی جھوم اٹھا جس کا بھارتی نیوز چینل نے بھی اعتراف کیا۔ نفرت کا بدلا محبت اور بدی کا نیکی سے،یہی مقصد اس گیت کا ہے کہ تمہارے بچوں کو انتہاپسندی کی دلدل سے نکال کردم لیں گے، ننھے پاکستانی مجاہدوں کی اس مثبت سوچ کو بھارت میں بھی سراہا جارہا ہے