خیبرپختونخوا،مشنری تعلیمی ادارے آج سے کھل رہے ہیں

1  فروری‬‮  2016

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے تمام مشنری تعلیمی ادارے آج دوبارہ کھل رہے ہیں، صوبے کے تمام نجی تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مشنری اسکولز سکیورٹی خدشات کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بند رہے، تاہم اب مشنری اسکولز کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈینیئل سیموئل نے جیو نیوز کو بتایا کہ پیر سے خیبر پختونخوا کے تمام مشنری اسکولز دوبارہ کھل رہے ہیں۔ ادھرصوبے کے تمام نجی تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ پیما کے صوبائی صدر خواجہ یاور نصیر نےکاکہنا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے سے متعلق حکومتی ہدایات پر ہر ممکن حد تک عمل کیا جائے گا، جو نجی تعلیمی ادارے عمل درآمد نہیں کرتے ان کیخلاف مقدمات درج ہونے چاہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…