باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

1  فروری‬‮  2016

چارسدہ(نیوز ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کرنے اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔باچا خان یونیورسٹی کے ترجمان سید خان خلیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ وائس چانسلر فضل رحیم مروت نے ہنگامی اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کیا ہے، جس میں یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے سربراہان شرکت کریں گے۔اجلاس میں یونیورسٹی پر حملے کے بعد کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا اوراس کے تناظر میں جامعہ کو دوبارہ کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں حکومتی کمیٹی کی رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور سیکیورٹی انچارج کو ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…