منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک بھارتی جاسوس کو 3 بچوں سمیت پکڑلیا

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

چارسدہ (نیوز ڈیسک) چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک بھارتی جاسوس کو 3 بچوں سمیت پکڑلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان نامی بھارتی جاسوس کافی عرصے سے افغان مہاجرین کے روپ میں اپنے بچوں سمیت چارسدہ میں مقیم تھا۔ اس نے نوید خان کے نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بھی بنوارکھا تھا اور جاسوسی کرکے خفیہ معلومات بھارت کو بھیجتا تھا۔ بھارتی جاسوس افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کا ملازم ہے اور اس کے تینوں بیٹے افغانستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے پے رول پر تھے۔ باچاخان یونیورسٹی پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشنز کا سلسلہ تیز کررکھا ہے اور اسی قسم کے ایک سرچ آپریشن کے نتیجے میں بھارتی جاسوس سیکیورٹی فورسز کے ہتھے چڑھ گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے جاسوس کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…