اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد نیوز ڈیسک) معروف اینکرپرسن ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی ہے ان شہروں میں کراچی ، پشاور ، کوئٹہ ، فیصل آباد ، سرگودھا ، ملتان ، شیخوپورہ اور دیگر شہر شامل ہیں دفاتر کا باقاعدہ آغاز رواں ماہ فروری میں کیا جائے گا ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ریحام خان کی سماجی تنظیم میں شمولیت کرنے والوں کی تعداد 12 ہزرا تک پہنچ گئی ہے بعض سماجی تنظیموں اور خاص کر وہ تنظیمیں جو عورتوں پر تشدد کے حوالے سے کام کر رہی تھی نے خود کو مور میں ضم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ریحام خان سے ملاقاتوں کے بعد کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…