ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف خو برو ڈالر گرل ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں کسٹم حکام نے پاسپورٹ کی واپسی کے حوالے سے ایان علی کی درخواست منظور ہونے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں رواں ہفتے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے درخواست تیار کر لی گئی ہے جو رواں ہفتے سپریم کورٹ میں دائر کر دی جائے گی ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی کو ان کے وکلاءنے آگاہ کیا ہے کہ ان کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کسٹم حکام نے چیلنج کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور رواں ہفتے اس فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا جس پر ایان علی نے اپنے وکلاءکو جوابی دفاع کے لئے تمام تر تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مقدمے کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…