بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بمبارکیساہوتاہے؟ اسلام آبادمیں آگہی کیلیے بینرزآویزاں

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)) حکومت کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد کے بازاروں میں خودکش حملہ آوروں کے حوالے سے آگہی مہم چلاتے ہوئے بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں جس میں خود کش حملہ آوروں کے حوالے سے چند بنیادی معلومات دی گئی ہیں اور اطلاع دینے کے لیے فون نمبر بھی دیے گئے ہیں۔ حکومت نے سیکیورٹی خدشا ت کے پیش نظر شہریوں کو بھی کہا ہے کہ وہ اپنے اردگردکے ماحول سے باخبر رہیں اورکسی خودکش حملہ آورکے حوالے سے ہیلپ لائن فون نمبرز 1135 پر اطلاع دیں۔ اسلام آبادکے بازاروں میں آویزاں بینرزمیں خودکش حملہ آور کی نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں یہ کہاگیاکہ خودکش حملہ آورکی عمر14سے 19سال کے درمیان ہو گی۔ خودکلامی اورہونٹو ں کی مسلسل جنبش، لباس بھاری ڈھیلااور صاف، مشکوک حرکات و سکنات، چہرے پر پیلاہٹ اور رنگت اڑی ہوئی ہو گی، دونوں بازو جسم سے فاصلے پر ہوں گے۔ عموماً اسپورٹس جوتے یا جوگرز پہنے ہوئے ہو گا۔ شہریوں سے کہا گیا ہے کہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…