برازیلیا ….. قیدیوں کی اصلاح کیلئے طرح طرح کے پروگرام متعارف کروائے جاتے ہیں لیکن برازیل میں ایک نہایت قابل تحسین پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جو اصلاح کے ساتھ ساتھ قید میں کمی کا باعث بھی بنتا ہے۔
برازیل کے محکمہ جیل خانہ جات نے قیدیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ کتب کا مطالعہ کریں اور اپنی قید مختصر کریں۔ جتنی زیادہ کتابوںکا مطالعہ کیا جائے اتنی ہی قید مختصر ہوتی جائے گی۔ فی کتاب 4 دن کی قید کم ہوجائے گی اور ایک کتاب ختم کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا جائے گا یعنی سال میں زیادہ سے زیادہ 12 کتب کا مطالعہ کرکے قید میں 48 دن کی کمی کی جاسکتی ہے۔ ہر کتاب کے مطالعے کے بعد ایک تفصیلی 148بک پورٹ147 بھی لکھنا ہوگی جس میں قیدی بتائے گا کہ اس نے کیا پڑھا اور کیا سیکھا۔
کتب کا مطالعہ کریں اور اپنی قید مختصر کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































