ممبئی (نیوز ٹو ڈے)لگتا یہی ہے کہ جان ابراہم سیکویلز کے لیے موزوں ترین اداکار بن گئے ہیں۔ فلم آنکھیں کے اگلے حصے میں کام کرنے جارہے ہیں۔جان ابراہم کو ملی حال ہی میں ہیرا پھیری کے تیسرے حصے میں کام کرنے کی انٹری ، وہیں وہ ان دنوں مصروف ہیں نو انٹری میں انٹری نامی فلم میں اور یہ بھی سیکوئل ہے، جبکہ ویلکم کے بھی اگلے حصے کے لیے جان ابراہم کو کاسٹ کرلیا گیا ہے اور اب ملی ہے یہ خبر کہ ماچو مین کو آنکھیں کے سیکوئل میں بھی شامل کیا جارہا ہے۔مووی میں جان ابراہم نابینا بنیں گے، جبکہ باقی اداکاروں کا انتخاب ہونا باقی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی



















































