لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں انارکلی پولیس نے نوسرباز خواتین کا ایک گروہ گرفتار کر کے مسروقہ رکشے برآمد کر لئے۔پولیس کے مطابق 12وارداتوں میں مطلوب 3 خواتین ریما،حاجراں اور پروین کو ڈرائیور بشیر سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ گروہ رکشہ ڈرائیوروں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرتا اور پھر رکشہ لے کر فرار ہو جاتا،ان سے 3 رکشے برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے
لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































