اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی

datetime 23  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد….. سابق صدر پرویزمشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزارت داخلہ سے سعودی عرب جانے کی اجازت مانگ لی ہے۔

 سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر شاہی خاندان سے ذاتی طور پر تعزیت کے لیے سعودی عرب جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس کے لیے انہوں نے باضابطہ درخواست وزارت داخلہ میں جمع کرادی ہے۔ سابق صدر کے وکیل فیصل چوہدری کے مطابق وزارت داخلہ کو بھیجی گئی درخواست میں پرویز مشرف کا نام ایک دن کے لیے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی گئی ہے جس پر امید ہے کہ سابق صدر کو سعودی عرب جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…