جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان کو بڑا جھٹکا،اہم ترین رہنما ہلاک

datetime 26  جنوری‬‮  2016 |

ننگرہار(نیوزڈیسک)افغانستان میں امریکی ڈرون کے حملے کے نتیجے میں فضل اللہ کے بیٹے اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی جاسوس طیارے نے تحریک طالبان پاکستان کے امیر فضل اللہ کے گھر پر ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں فضل اللہ کے بیٹے اور خاتون سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ واضح سوات آپریشن شروع ہونے کے بعد تحریک طالبان پاکستان کا امیر فضل اللہ افغانستان بھاگ گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…