منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

دبئی جانے والے افراد کے لئے اب ویزہ حاصل کرناانتہائی آسان ہوگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبئی(نیوزڈیسک)آجکل دوبئی میں ویزے پر کام ڈھونڈنے کا نیا چلن عام ہے ۔سی وی کے کور لیٹر میں انگریزی کی بذیل عبارت ’’Currently in UAE on visit visa. Visa expires on X-X-2016146. Please give me any job before that,148 ‘‘لکھ کر جہاں بھی دیکھیں اپنی بھیج دیں ۔کیونکہ ہائیرنگ منیجرز کے پاس ادارے کے علاوہ اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ دوسرے امور پر توجہ دے سکیں ۔انہیں اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کے ویزے کی میعاد جلد ختم ہوگی اور آپ انٹرویو کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے ۔ان کے پاس آپ کی طرح دیگر ہزاروں افراد کی سی ویز پڑی ہوتی ہیں ۔سب سے پہلی یاد رکھنے کی بات اپنے کام میں مہارت ہوناہے ۔آپ کو رسائی میں بھی ماہرہونا چاہیے ۔اگر آپ کو فوری کام نہیں ملتا تو آپ دوسری کوشش میں ضرور کامیاب ہوں گے ۔کمپنیز اگر آپ کی خدمات لینے کی خواہاں ہیں تووہ آپ کو وطن واپس آنے کے بعد بھی آپ سے انٹرویو ز لے سکتی ہیں ۔اس طرح کمپنیاں آپ کو ویزے کیساتھ ساتھ جہاز کا ٹکٹ بھی مہیا کریں گی بشرطیکہ آپ اپنے پیشے میں مہارت اور خود اعتماد ی کیساتھ ہائرنگ ٹیم کو متاثر کرسکے ۔انٹرویو کے بعد انہیں شکریے کی ایک ای میل بھیج دیں۔اس ای میل میں اپنے آبائی ملک کا رابطہ نمبر ، ای میل ایڈرس اور آن لائن تفصیلات بھی درج کردیں ۔امید ہے کہ آپ مندرجہ بالا مشوروں پر عمل کرنے کے بعد ہائرنگ منیجر کو متاثر کرکے ملازمت حاصل کرسکیں گے ۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…