اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے عوام کی توقعات کے مطابق درست فیصلہ کیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے ،کمانڈو کا فیصلہ بہت اہم ہوتا ہے ، آرمی چیف نے بہت اچھی ذمہ داری سنبھالی انہوں نے عوام کی توقعات کے مطابق درست فیصلہ کیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اعتزاز احسن نے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کی تھی۔
جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































