ہنگو…… ہنگو پولیس کا علاقہ بگٹو میں چھاپہ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگرد گرفتار ، بھاری اسلحہ برآمد ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ہنگونے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر علاقہ بگٹو میں چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قبضہ سے پاک فورسز کی وردیاں ، آٹھ ڈیٹونیٹر ، دو وائرلیس ، آٹھ کلاشنکوف ، دو ویگ ، چھ دستی بم ، چار بیٹری ، دو ریموٹ کنٹرول بم اور سینکڑوں کی تعداد میں گولے برآمد کئے ۔ دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
ہنگو :پولیس کا بگٹو میں چھاپہ , کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
لکڑی کا تختہ
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































