فتح جنگ (نیو زڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پررہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق تھانہ حسن ابدال پولیس نے سیکیورٹی کانسٹیبل کی رپورٹ پر حکومت کے خلاف تقریر کرنے وزیر اعظم نواز شریف اوربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات امریکی ایجنڈا کہنے پر پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا ۔