جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری پرقاتلانہ حملہ

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری نے دعوی کیا ہے کہ کھارادر میں ان پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاوید ناگوری نے کہا ہے کہ کراچی میں لیاری سے متصل علاقے کھارادر میں نامعلوم افراد نے ان کی گاری پر فائرنگ کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس حملے کا باقاعدہ مقدمہ درج کرائیں گے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کھارادر میں موٹرسائیکل سوارڈاکو ڈکیتی کی کوشش کررہے تھے لیکن علاقے میں سیکیورٹی دیکھ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے تاہم ان کا نشانہ جاوید ناگوری نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…