مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مظفرگڑھ میں ڈیرہ غازی خان روڈ پر نور کبڑا کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے مخالف سمتے سے آنے والی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 5 افراد موقمع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 خواتین ، 2 مرد اور1 بچہ شامل ہے اور ان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے ٹرالر کے ڈرائیور کو موٹر سائیکلیں نظر نہیں آئیں جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
مظفرگڑھ میں ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو کچل ڈالا، 5 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































