منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

ایان علی آئے روز کی عدالتی پیشیو ں سے اکتا گئی ، وکلاءسے ڈومور کا مطالبہ

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خو برو ماڈل ایان علی آئے روز کی عدالتی پیشیو ں سے اکتا گئی ہیں اور انہوں نے اپنے وکلاءسے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے سردار لطیف کھوسہ کو بجھوائے گئے اپنے ایک مختصر خط میں ایان علی نے عدالتوں میں زیر التواءمقدمات سے جلد جان چھڑانے کی حکمت عملی طے کرنے پر زور دیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ خربرو ڈالر گرل ایان علی نے عدالتی مقدمات میں اپنے وکلاءکی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 7 سطروں پر مشتمل ایک خط ارسال یا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ مقدمات کی طوالت سے پریشان اور مضمحل ہیں ان کے دبئی سمیت بین الاقوامی سطح کے 90 سے زائد پروگرام زیر التواءپڑے ہیں جبکہ ملکی سطح پر 200 سے زائد پروگراموں کو وہ ذہنی طور پر پریشانی کی وجہ سے بہتر طور پر وقت نہیں دے پار ہی ہیں لہذا ان کے مقدمات جلد نمٹانے کے لئے قانونی کارروائی میں تیزی لائی جائے تاکہ وہ سکون سے کام کر سکیں جس پر ان کے وکلاءنے مقدمات کو جلد نمٹانے بارے حکمت عملی طے کرنا شروع کر دی ہے۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…