لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف الیکشن کمیشن نے پارٹی میں انتخابات سے قبل گروہ بندی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریوں کی آڑ میں گروہ بندی اور پینلز کے قیام کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کی طرف سے ملک بھر سے پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواران اور کارکنوں کے لئے جاری تحریری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاسوں کی انعقاد پرکوئی اعتراض نہیں البتہ پارٹی انتخابات کی تیاریوں کی آڑ میں گروہ بندی اور پینلز کے قیام کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ۔انٹر اپارٹی انتخابات کے دوران ہر ممکن حد تک ہم آہنگی لانا بنیادی ہدف ہے ۔ پارٹی میں گروہ بندی پر پابندی کے احکامات کی خلاف ورزی کے صورت میں سخت انضباطی کارروائی کی جائے گی ۔
انٹراپارٹی الیکشن ،تحریک انصاف کے اقدام نے سیاسی جماعتوں کوحیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































