جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیرخزانہ کے پاسپورٹ کاکرایہ 20ہزارروپے ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارجوکہ چین کے دورے پرتھے اورچین سے دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیرخزانہ کی واپسی لاہورائرپورٹ پرہوئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارجوکہ چین کے دورہ پرتھے اورچین سے دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیرخزانہ کی واپسی لاہورائرپورٹ پرہوئی ۔اسحاق ڈارچین سے واپسی پرلاہورائرپورٹ پرہی اپناپاسپورٹ بھول گئے جس پرائرپورٹ انتظامیہ نے اسحاق ڈارکوپاسپورٹ اسلام آبادپہنچانے کےلئے 20ہزارپرٹیکسی کرائے پرلی اوراسحاق ڈارکوپاسپورٹ اسلام آبادپہنچایا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…