منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

سی وی میں ان 10الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتیں

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملازمت کے حصول کے لیے سی وی یا کوائف کی تیاری کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں مگر ایک بہترین درخواست کیا ہوسکتی ہے؟درحقیقت سی وی کی زبان پر بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ایسی ہونی چاہئے کہ مختصر و جامع ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی ذات کی عکاس بھی ثابت ہو۔اب وہ کیسی ہوسکتی ہے اس بارے میں تو ہم آپ کی مدد نہیں کرسکتے مگر یہ ضرور بتاسکتے ہیں کہ کون سے الفاظ اس میں استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔کیرئیر کے حوالے سے مغربی ممالک میں معروف سوشل نیٹ ورک لنکیڈن نے ایسے الفاظ کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جنھیں سی وی میں شامل کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔اس سائٹ نے ایک اور اچھی ٹپ جو دی ہے وہ یہ ہے کہ الفاظ کی جگہ تصاویر اور اپنے تخلیقی کام کے نمونے اس سے منسلک کرنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔اسی طرح وقت کی اہمیت، لچکدار فطرت، اچھی کمیونیکشن اور تعاون وغیرہ جیسی چیزوں کو گنوانا بھی مت بھولیں۔
اب نیچے ان الفاظ کی فہرست ہے جنھیں اس سائٹ نے سی وی میں شامل نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے :

Motivated

Creative

Enthusiastic

Track record

Passionate

Successful

Driven

Leadership

Strategic

Extensive experience



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…