چارسدہ(نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی میں امن دشمنوں کی سفاکانہ کارروائی میں بیگناہ اسسٹنٹ لائبریرین افتخار بھی شہید ہو گیا۔ افتخار کی بیس روز بعد شادی تھی اور جس گھر میں شہنائیاں بجنی تھیں اسے دہشتگردوں نے ماتم کدے میں تبدیل کر دیا۔ اس کا غمزدہ بھائی افتخار کی شہادت پر نوحہ کناں رہا۔ اس کا کہنا تھا کہ حکومت اسے دہشتگرد دکھا دے وہ خود بدلہ لے گا۔ اسسٹنٹ لائبریرین افتخار نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر پیغام دیا ہے کہ دہشتگرد ہمارے بچوں کو علم کی پیاس بجھانے سے کسی صورت نہیں روک سکتے۔
دہشتگرد ہمارے بچوں کو علم کی پیاس بجھانے سے کسی صورت نہیں روک سکتے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































