چارسدہ (نیوز ڈیسک)اے این پی کے سربراہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی نے 10 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس وقت باچہ خان یونیورسٹی میں باچہ خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہاتھا تاہم اے این پی نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران پارٹی کے جتنے بھی سرگرمیاں ہوگی ساری ملتوی کردی گئی