جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک برطانیہ سے پاکستان روانہ ،خود چارسدہ جاونگا ‘عمران خان

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

چارسدہ (نیوز ڈیسک) چارسدہ یونیورسٹی میں صبح 9 بجے ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کے بعد وزیراعلیٰ پرویز خٹک جو کہ برطانیہ کے دورے پر تھے اپنا دورہ ملتوی کردیا۔ پرویز خٹک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد کے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔ عمران نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خود چارسدہ جاﺅں گا ۔عمران خان نے چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداوں کو دہشت گردوں کے فوری خاتمے کی ہدایت کی ہے ۔ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قوم کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…