جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بےنظیربھٹو کے مزار کی تعمیر مہنگی پڑ گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے بےنظیر بھٹو کا مزار تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو بھی نہ بخشا اور عدم ادائیگی پر ٹھیکیدار نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کا مزارتعمیرکرنے والے ٹھیکیدارمحمد رکھیل شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے بے نظیرکے مزاراورڈسٹرکٹ کورٹ کشمورکی تعمیرکا ٹھیکہ دیا تھا جسے مقررہ مدت میں پورا کردیا گیا لیکن اس کے باوجود حکومت نے ابھی تک ایک دھیلا بھی نہیں دیا اور حکومت پر84 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔دوسری جانب سندھ حکومت کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ کئے جانے کے خلاف ٹھیکیدارنے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ سندھ حکومت سے رقم دلوائی جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…