جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کے الیکٹرک کا کارنامہ، گھریلو میٹر پر گیارہ کروڑ کا بل بھیج دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی الیکٹرک کمپنی نے گھریلو میٹر پر گیارہ کروڑ کا بل بھیج کر صارف کے ہوش اڑا دیئے۔ اطلاعات کے مطابق گلشن معمار کی رہائشی خاتون کو کے الیکٹرک نے 11کروڑ کا بل بھیج کر خاتون خانہ کے ہوش ہی گم کر دیئے۔ خاتون کے بل پر 7ہزار یونٹس کا اندارج کیا گیا ہے۔خاتون اس بل کو دیکھ کر بے ہوش ہوتے ہوتے بچی۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ اتنا بل تو پورا کراچی نہیں دیتا میں نے ایسا کیا کر دیا ہے کہ مجھے اتنا بل بھیج دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…