پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بہتر ہے میری ذاتی زندگی پر بات نہ کی جائے‘ کترینہ کیف

datetime 19  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپورکے ساتھ قطع تعلقی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ذاتی زندگی پربات نہیں کی جائے۔بالی وڈ میں گزشتہ چھ سال سے رنبیر کپوراور کترینہ کیف کے رومانوی تعلقات کی افواہیں عام ہیں اورایک بھارتی صحافی کا کہنا ہے کہ ’ذاتی زندگی پربات نہ کی جائے‘ یہ بات کترینہ نے دورانِ انٹرویو کہی۔صحافی کے مطابق کترینہ نے یہ بھی کہا کہ کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ دنیا کے سامنے اپنا دل کھول کررکھ دیا جائے تاہم میرے تجربے بتاتے ہیں کہ ایسا کرنا زیادہ فائدہ مند نہیں لہذا اچھا ہے کہ کام کے بارے میں بات کی جائے۔کترینہ کا کہنا تھا کہ ”انسان کی شناخت اور عزت اس کے کام کے سبب ہونا چاہیئے نہ کہ اس کی ذاتی زندگی اس کی شہرت کا سبب بنے“۔بی ٹاﺅن میں افواہیں گرم ہیں کہ رنبیر کپوراورکترینہ کیف کے درمیان علیحدگی کا سبب رنبیر اور دیپیکا کے دوبارہ انتہائی تیزی سے استوارہوتے تعلقات ہیں۔اب یہ سب سچ ہے یا جھوٹ کترینہ کیف زیادہ دن نہیں چھپا پائیں گی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…