کراچی (نیوز ڈیسک)وزیربلدیات سندھ جام خان شورو نے بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہر کے بیشتر علاقوں سے بارش کے پانی کوتقریبا نکال دیا گیا ہے ،جو تھوڑا بہت پانی ہے اسے نکال رہے ہیں۔گزشتہ رات چند منٹ کی برسات کے بعد شہر کی بیشتر سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ فائیو اسٹار چورنگی کے قریب سڑک دھنسنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں جنہیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا۔بارش کے بعد کے الیکٹرک کےکئی فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث کئی علاقے اندھیر میں ڈوبے رہے۔
شہر کے بیشتر علاقوں سے بارش کا پانی نکال دیا ،وزیر بلدیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































