جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سینٹ , مونچھوں والے ارکان کی تعداد 55، کلین شیو ممبران 28ہیں

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مونچھیں جو مردوں کا زیور سمجھی جاتی ہیں ایوان بالا میں مونچھوں والے ارکان اسمبلی کی تعداد 55 جبکہ کلین شیو ممبران کی تعداد 28 ہے ۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی 14 ، 14 ممبران کے ساتھ پہلے آزاد دوسرے عوامی نیشنل پارٹی اور جے یو آئی (ف) بالترتیب تیسرے نمبر پر ہیں ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) مونچھوں کی وجہ سے سب سے زیادہ 113 ارکان رکھتی ہے کلین شیو ممبران کی تعداد 35 ہے دوسرے نمبرپر پیپلزپارٹی کی تعداد 23 اور کلین شیو ممبران کی تعداد 9 ہے تیسرے نمبر پی ٹی آئی ہے جس کے پاس 19 مونچھوں والی شخصیات کلین شیو ممبران 7 ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…