اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے والے ہوشیار ہوجائیں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے والے ہوشیار ہوجائیں،اہم فیصلہ کرلیاگیا،پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے انٹر اپارٹی انتخابات میں رہنماﺅں کے درمیان اختلافات کو شدید ہونے سے روکنے کےلئے اہم فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انٹر اپارٹی انتخابات میں حصہ لینے والے رہنماپارٹی سے وابستگی اور اپنی کارکردگی سامنے لا سکیں گے لیکن انہیں ایک دوسرے کے خلاف غلط اور بے بنیاد پراپیگنڈا کرنے کی قطعا ً اجازت نہیں ہو گی ۔ذرائع کے مطابق پہلے انٹرا پارٹی انتخابات میں بھی اس طرح کی شکایات سامنے آئی تھیں اور انتخابی عمل مکمل ہونے کے باوجود رہنماﺅں کے درمیان رنجشیں دور نہیں ہو سکی تھیں۔ ذرائع کے مطابق رہنماﺅں کے ایک دوسرے کے خلاف غلط پراپیگنڈا مہم کو روکنے کےلئے مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایسا طرز عمل اختیار کرنے والے رہنماﺅں کو قیادت کی طرف سے سخت تنبیہ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…