پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹرعمران فارق قتل کیس ،وزارت داخلہ کے بیان نے سب کوچکرادیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان کی طرف سے ابھی تک کسی ملزم کو بیرون ملک سے پاکستان لانے کی درخواست نہیں کی گئی۔ ہفتہ کو جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان کی طرف سے ابھی تک کسی ملزم کو بیرون ملک سے پاکستان لانے کی درخواست نہیں کی گئی،انہوں نے کہا کہ اس وقت کیس کی تفتیش مختلف مراحل سے گزر رہی ہے اور اس سلسلے میں اسکارٹ لینڈ یارڈ سے کسی قسم کا مطالبہ قبل از وقت اور بے معنی ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ اس کیس میں آج تک برطانیہ سے بھی پاکستان میں گرفتار کسی ملزم کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کے چند حلقوں پر آنے والی خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں اور اس قسم کی غیر ضروری قیاس آرائیاں تفتیش پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں اس لئے ان سے گریز کیا جائے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…