پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عالم کپ سکواڈ میں شامل جنید خان زخمی ہو گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ورلڈ کپ سے قبل سعید اجمل اور محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے باعث پاکستان کو بولنگ کے شعبے میں پہلے ہی شدید مشکلات کا سامنا درپیش تھا اور اب جنید خان کی انجری نے قومی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ جنید خان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ کپ کے لئے لگائے گئے تربیتی کیمپ کے دوران بولنگ کرا رہے تھے کہ پاؤں سلپ ہونے کے باعث گر گئے جس سے ان کی کہنی اور کولہے پر چوٹ آئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کے مطابق جنید خان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے اور وہ ہلکی آئسنگ کے بعد جلد دوبارہ میدان میں ہوں گے۔
جنید خان کے بارے میں اس قسم کی افواہیں بھی زیر گردش ہیں کہ وہ شاید ورلڈ کپ میں کھیل نہ سکیں تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہے اس قسم کی اطلاعات درست نہیں ہیں، جنید جلد فٹ ہو کر ٹیم کو دستیاب ہوں گے اور ٹریننگ کرتے نظر آئیں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…