اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ۔اس بات کاانکشاف معروف صحافی سلیم صافی نے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ لودھراں میں انتخابات میں جب تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیرترین نے کامیابی حاصل کی توسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرہروقت مصروف رکن قومی اسمبلی اسدعمرنے اپنی پارٹی کی اس کامیابی کے بارے میں نہ توکوئی پیغام لکھااورنہ ہی کوئی کامیابی پرمبارکباد کاٹوئیٹ کیاجس سے واضح ہوگیاہے جس بات کاخدشہ پہلے سے محسوس کیاجارہاتھاکہ تحریک انصاف دھڑے بندی کاشکارہوگئی ہے اوراب یہ بات سامنے آگئی ہے کہ تحریک انصاف میں اب گروہ بندی ہوچکی ہے ۔اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہ آسکا۔
تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،سینئر صحافی نے کی ایسی بات کہ آپ کا شک بھی یقین میں بدل جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































