اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وہ ریحام خان کے ٹاک شومیں جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ ریحام خان کے کوآرڈینیٹرنے میرے ساتھ رابطہ کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ میری ایک آنکھ میں دانہ نکلاہواہے جس کی وجہ سے مجھے روشنی سے تکلیف ہوتی ہے ۔ڈاکٹرنے مجھے کہاہے کہ زیادہ روشنی بچاکریں ۔انہوں نے کہاکہ وہ ریحام خان کے ٹاک شومیں جائیں گے لیکن ابھی وقت نہیں بتاسکتا۔
شیخ رشید ریحام خان کے شو”تبدیلی “کیوں نہیں جارہے ؟شیخ رشید نے خود ہی بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































