اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریحام خان نے دھمکیاں نظر انداز کردیں،یہام خان نے کہا ہے کہ انہیں کہا گیا کہ وہ پاکستان نہ آئیں کیونکہ کچھ لوگ کسی کو خوش کرنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ریحام خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔