اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم نے عدلیہ کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے موجودہ عدلیہ کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ کہتے ہیں فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں عدلیہ درست انداز میں کام کر رہی ہوتی تو فوجی عدالتوں کی ضرورت نہ پڑتی۔وزیراعظم نواز شریف سے تاجروں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں فوجی عدالتیں مارشل لاء4 ایڈمنسٹریٹر نے نہیں بلکہ جمہوری حکومت نے بنائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں اگر عدلیہ درست کام کر رہی ہوتی تو فوجی عدالتوں کی ضرورت پیش نہ اتی۔ عدلیہ کی آزادی کے ساتھ عدلیہ کی کارکردگی بھی ضروری ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ فوجی عدالتیں کراچی کے مقدمات بھی سنیں گی۔ شمالی علاقوں میں کوہ پیماؤں کا قتل اور ملالہ یوسفزئی پر حملے کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…