کوئٹہ (نیوزڈیسک)ن لیگ بھی تحریک انصاف کے نقش قدم پر چل پڑی،خیبر پختونخوامیں خاتون ڈپٹی سپیکر کے بعد مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے خاتون رکن مسلم لیگ ن کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کا نیا اسپیکر نامزد کردیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم میاں نوا زشریف نے مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ درانی ایڈوکیٹ کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کا نیا اسپیکر نامزد کردیا ہے
a