اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

2016 سیاست کےلئے اہم سال ہے ،کوئی شریف بھی باقی نہیں رہے گا ، شیخ رشید احمد

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ 2016 سیاست کے لئے اہم سال ہے اس سال میں کوئی شریف بھی باقی نہیں رہے گا ۔ ڈاکٹر عاصم کی نشاندہی پر 88 لوگوں میں 8 بھی پکڑے گئے تو سندھ حکومت منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی ¾ نواز شریف جلد فیصلہ کریں کہ چور یا پھر چوکیدار کے ساتھ ہیں ۔ شیخ رشید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جس آرمی چیف جنرال راحیل شریف کو میں جانتا ہوں وہ کبھی بھی ایکسٹینشن نہیں لے گا جس کے بعد 2016 میں کسی بھی شریف کے ہونے کا امکان نہیں ہے کیونکہ ڈاکٹر عاصم نے جن 88 لوگوں کی نشاندہی کی ہے ان مین سے اگر 8 لوگ بھی پکڑے گئے تو سندھ حکومت کسی کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی اس سارے کھیل میں نواز شریف بھی سندھ حکومت کے ساتھ کھڑا ہے لیکن نواز شریف کو جلد سے جلد فیصلہ کرنا ہو گا کہ آخر وہ چور یا پھر چوکیدار کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…