جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کو جنسی ترغیب دینا اور فلم بندی جرم قرار، سینٹ سے بل منظور

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ نے تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت بچوں کو جنسی ترغیب دینا، جنسی عمل کی فلم بندی اور زیادتی جرم قرار دیا گیا ہے۔گزشتہ روز کو یہاں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کے تحت بچوں کو جنسی ترغیب دینا،جنسی عمل کی فلم بندی اور زیادتی جرم قرار دی گئی ہے اور 10 سے 14 سال عمر کا بچہ بھی اگر یہی جرم کرے تو وہ مجرم تصور ہوگا۔منظور کئے گئے بل کے تحت بچوں کو جنسی ترغیب دینے پر ایک سے 7 سال تک قید جب کہ 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ بچوں سے جنسی عمل کی فلم بندی پر 2 سے 7 سال قید اور 7 لاکھ جرمانہ ہوگا جب کہ بچوں سے زیادتی کے مرتکب مجرم کو عمر قید اور کم سے کم 5 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…