بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بجٹ میں سے 80 ارب روپے آصف زرداری نے وصول کئے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ایک نجی ٹی وی چینل میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کوئی نہیں چلا رہا لیکن مزے آصف زرداری لوٹ رہا ہے سندھ حکومت کا ہر منٹ کروڑوں روپے کا ہے۔ سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ کے ذمہ یہ ڈیوٹی ہے کہ وہ سندھ بجٹ میں سے 14 فیصد آصف علی زرداری کو دیں جو کہ تقریباً 80 ارب روپے سے زیادہ بنتا ہے جو وزیر خزانہ سالانہ ان کو دے رہے ہیں یہ ایک منسٹری کا حصہ ہے۔ سندھ حکومت کے ہر شعبے میں کرپشن ہے اور اس کرپشن کا 80 فیصد حصہ آصف علی زرداری کو جاتا ہے اور 20 فیصد وزراء، سیکرٹریوں اور نچلے عملے میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ‎
.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…