اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے کہاہے کہ کراچی کے امن پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ وفاقی حکومت کراچی میں رینجرز پرسالانہ 9ارب روپے خرچ کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کی طرف سے یہ الزام کہ وفاقی حکومت نے رینجرز کے آپریشن کے لئے ایک پیسہ بھی نہیں دیا۔انہوں نے کہاکہ رینجرز کابجٹ ہرصورت اداکیاجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ وفاق رینجرز پرسالانہ 9انہو ں نے کہاکہ اگرکسی کووفاقی وزارت داخلہ سے کوئی مسئلہ ہے تووہ عدالت سے رجوع کرسکتاہے
ارب روپے خرچ کررہاہے ۔
وفاقی حکومت رینجرز پرکتنے کروڑ روپے خرچ کررہاہے ،چوہدری نثارنے سندھ حکومت کے جھوٹ کاپول کھول دیا
22
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں