اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس ،موقع کی شہادتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے عبوری چلان پیش

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لند ن (نیوزڈیسک)لندن میں قتل ہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمے میں موقع کی شہادتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مکمل کے بجائے عبوری چلان پیش کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ 3 گرفتار ملزمان کے تحقیقاتی اداروں کی تحویل کے دوران اعتراف جرم کے بیانات انھیں اورالطاف حسین سمیت دیگر ملزمان کو سزا دلانے کیلئے ناکافی ہیں کیونکہ کسی بھی جرم کو ثابت کرنے کیلئے موقع کی شہادتیں ناگریز ہوتی ہیں، اسی لیے وزارت داخلہ کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے خصوصی مراسلہ لکھا گیا کہ چالان مکمل کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی جانب سے جائے واردات سے جمع کیے گئے شواہد فراہم کرنے کیلئے برطانوی حکومت سے تعاون مانگا جائے۔اس کیس میں الطاف حسین کومرکزی ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…