پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عین وقت پر پھانسی سے بچ جانے والے اکرم لاھوری کی دوبارہ پھانسی کا اعلان۔ آخر ایسا کیوں؟

datetime 13  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزائے موت کے منتظر قیدی اکرام الحق عرف لاہوری کا صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے قیدی اکرام الحق عرف لاہوری کا مقتول کے ورثا سے صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے مجرم کے ایک بار پھر ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں جس کے تحت اکرام الحق کو 17 جنوری کو لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں پھانسی دی جائے گی۔

مجرم اکرام الحق عرف لاہوری نے 2001 میں شورکوٹ میں ایک شخص کو قتل کردیا تھا جس کے بعد اسے سزائے موت کا حکم دیا گیا تھا لیکن 8 جنوری کو مجرم کی پھانسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی تھیں اور پھانسی سے چند لمحے قبل مقتول کے ورثا سے اس کا صلح نامہ ہونے کے باعث پھانسی موخر کردی گئی تھی تاہم صلح نامہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…