منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ریلوے کے مسافروں کیلئے بہت بڑی خوشخبری، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 13  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کے کرایوں میں کمی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 18 جنوری سے ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کی جائے گی۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کے کرایوں میں کمی کا نوٹی فکیشن آج یا کل جاری کیا جائے گا اور اس کا اطلاق ان مسافر ٹرینوں پر ہوگا جن سے زیادہ سفر کیا جاتا ہے۔ انہوں نے مسافر ٹرینوں کو بند کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کسی مسافر ٹرین کو بند نہیں کیا جارہا، جو اسٹاپ سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں انہیں ختم کریں گے اور جو مسافر ٹرینیں مالی طور پر خسارے میں چل رہی ہیں ان کا خسارہ کم کرنے کی کوشش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…