بختاور بھٹو کو کون سا کھیل پسند ہے ،پتہ چل گیا
20
دسمبر 2015
اسلام آباد (آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری زپ لائننگ نامی کھیل کی دیوانی نکلیں ۔گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے دبئی میں زپ لائننگ نامی کھیل میں حصہ لیا اور وہاں پر خوب انجوائے کیا یہی نہیں بلکہ ا نہوں نے اپنی زپ لائننگ نامی کھیل کے دوران اپنی ویڈیو بھی بنا کر مداحوں کیلئے سوشل ویب سائٹوں پر شیئر بھی کی بختاور کی ویڈیو کو ان کے چاہنے والوں اور دیگر لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیاہے اور ان کی دلیری کی کافی تعریف کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں