اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کی اہے ایسے تمام
معاملات جن سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں میں اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ان کو روکنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت سیلفی کے حوالے سے اس کی تعریف کا تعین کرے گی اچھی ، بری اور قانونی طور پر ممنوع سیلفیوں کی تعریف وضع کر کے اس بارے قانون سازی بھی کرے گی ۔ اس حوالے سے آئین و قانون سے مشاورت کی جائے گی ۔
سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا
20
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں